یاسین سحربلوچ ڈائریکٹر جنرل ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر

22 ستمبر ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اوقاف، مذہبی امور محمدیاسین سحربلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں خالی اسامی پر ڈائریکٹر جنرل ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کر دیا گیا حکومت سندھ نے اس سلسلے میںبدھ کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔