منگھو پیرمیں پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن بچہ جاں بحق

22 ستمبر ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر علی آباد سلطان مسجد کے قریب پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن بچہ جاں بحق جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، جہاں متوفی بچے کی شناخت 5 سالہ جنت ولد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے ۔