اسلام آباد(نمئندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے وعدے پرپاکستان کسان اتحاد نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، مظاہرہ سے اسلام آباد میں ٹریفک متاثر رہی ، انتظامیہ نے کسانوں کو ایف 9پارک جانے پر آمادہ کیا ،پاکستان کسان اتحادکے ایک وفد نے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے منسٹر کالونی میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے ان کی رہائش گا ہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں مذاکرات کامیاب رہے اور پاکستان کسان اتحاد کے رہنماؤں نے اس شرط پر اپنا احتجاج ختم کرنےکے لئے آمادگی ظاہر کی کہ وزیر اعظم کی وطن واپسی پر ان سے ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل...
اسلام آباد سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے صحافی صدیق جان اور محمد ادریس کو...