کراچی (افضل ندیم ڈوگر) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرا میچ کے موقع پر سیکورٹی کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات سامنے آرہے ہیں۔ جمعرات کو (آج) سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانےوالی 5گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا۔ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق کرکٹ کے دوران ممکنہ طور پر ہلڑ بازی، دخل اندازی یا بدمزگی پیدا کرنے والے شائقین کو سلاخوں کے پیچھے میچ دکھانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...