میہڑ (نامہ نگار) میہڑ گرڈ اسٹیشن میں دھماکے اور آگ لگنے سے سسٹم جل گیا اور 6فیڈرز کی بجلی بند ہوگئی ، فالٹ درست کرنے کے دوران بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک ملازم جاں بحق ہوگیا ، سیپکو چیف ایگزیکٹیو سکھر نے4؍ افسران معطل کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گرڈ اسٹیشن میہڑ میں اچانک دھماکا ہو گیا جس سے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی ۔ اور گرڈ اسٹیشن میں 6فیڈرز کا سسٹم بس بار سسٹم جل گیا اور اس میں فالٹ ہوگیا۔ جس کی وجہ سے 6فیڈرز میہڑ سٹی ون۔ سٹی ٹو۔ وی آئی پی ۔ اولڈ بیٹو ۔ فرید آباد اور فیڈر علی مرداں جتوئی کے میہڑ شہر اور متعدد دیہاتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...