اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیل فراہم کرنے کے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے حکم کیخلاف رجسٹرارسپریم کورٹ اور وزارت قانون کی درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 30ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ بدھ کو اسلام آب چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی تو ڈپٹی اٹارنی جنرل سید احسن شاہ نے عدالت کو بتایاکہ اس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن پیش ہونگے لیکن آج وہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...