سکھر (بیورورپورٹ ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے روہڑی میں قلیوں کے لئے اعلان کردہ 10دس ہزار روپے کی امدادی رقم قلیوں کو نہ مل سکے ،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ایک ہفتہ قبل روہڑی ریلوے اسٹیشن پر پریس کانفرنس کے دوران سیلاب ، بارش کے باعث ٹرین آپریشن معطل ہونے سے متاثر ہونیوالے قلیوں کو فی کس دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اعلان کو بھی ایک ہفتہ گذر گیا قلیوں کو امدادی رقم نہ مل سکی ۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...