کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائو میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس سال چہارم کے ایک طالبعلم کو خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں فوری طور پر دو سال کے لیے یونیورسٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت کے دوران، وہ یونیورسٹی کے کسی بھی احاطے میں داخل ہونے سے منع کر دیا گیا ہے اور یونیورسٹی میں تمام اسٹوڈنٹ سوسائٹیز/ رضاکار گروپوں/باڈیز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسے اپنی رکنیت اور سرگرمیوں سے ہٹا دیں۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...