اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نےوفاقی حکومت کی جانب سے اپنا عہدہ چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غلام محمودڈوگرنے7روز میں چارج نہ چھوڑا تو وفاقمعطل بھی کر سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی ہدایات کے تحت وفاق کے نوٹیفکیشن کے باوجود سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج چھوڑنے سے انکار کیا ہےجس کے بعد اس ایشو پر وفاق اور پنجاب میں ٹھن گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گزشتہ روز پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21کے افسر اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے سے ہٹا کر فوری و تاحکمِ ثانی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکی ہدایت کی تھی ۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...