اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف دائر کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ایک روز کے لئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل دو رکنی بنچ نے بدھ کے روز کیس کی سماعت کی تو فاضل چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس مقدمہ میں سپریم کورٹ کے بہت زبردست فیصلے پر انحصار کیا ہے۔
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں519کنال اراضی پر اپنی...
کراچی نیپرا نے کے الیکٹرک کے7سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دیدیا جس کے مطابق کے الیکٹرک بجلی ترسیل اور...
اسلام آبادعدلیہ میں مبینہ مداخلت پربلوچستان کی وکلاء تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیں ،اقدام غیر قانونی...
گھوٹکیگھوٹکی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا، ڈاکوؤں نے ساتھی کا بدلہ لینے کیلئےتھانہ آندل...
کراچیوزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں حفاظتی ٹیکوں کی شرح بڑھ کر69فیصد...
باڑہ تحصیل باڑہ میں ایف سی کانوائے پر دھماکے کے نتیجے میں چھ اہلکار زخمی ہوگئے ۔دھماکہ تھانہ میلواڈ کی حدود...
کراچی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کراچی آ کر کچھ یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ وکلا برادری کی جانب سے دیئے...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، شرح سود میں کمی کی اطلاعات اور دیگر مثبت خبروں کی وجہ سے مارکیٹ میں زبردست...