کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر/ پ ر )حق دو تحریک گوادر کے رہنما مولانا ہدایت الرحمنٰ نے اپنے کارکنوں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے خلاف پسنی تھانے میں احتجاجا گرفتار ی دے دی، تاہم ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق حق دو تحریک گوادر کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے بدھ کو پسنی تھانے پہنچ کر احتجاجا گرفتار ی دی،مولانا ہدایت الرحمٰن کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تھی ۔
کراچی 1300مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ مزید 20لاکھ فیملیز کو راشن دینے کا عزم دہرایا گیا ہے۔...
اسلام آبادبھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ...
کراچیسندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت سرکاری جامعات کے پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ شعبہ کے ڈائریکٹرز اور متعلقہ...
کراچیکے الیکٹرک کے بلوں پر اب ڈیجیٹل ا سٹمپ لگے گی کے۔ الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس نے بلوں پر ڈیجیٹل اسٹامپ کا...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کر...