کراچی ( نیوزڈیسک)سستی روسی گیس کا معاہدہ منسوخ ہونے سے بھارت تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگیا۔ روسی کمپنی نے معمولی سا جرمانہ بھر کر بھارت کو گیس کی فراہمی سے معذرت کرلی۔معاہدہ اچانک منسوخ ہونے کے باعث بھارت کو ہنگامی طور پر 40 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پر گیس خریدنا پڑی، جو گزشتہ سال سے دُگنی قیمت ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ اس بات کا بھی اشارہ ہےکہ روسی سپلائی متاثر ہونے سےگیس کی کمی پوری کرنے میں بھارت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسلام آباد حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے پہلے اجلاس میں سنجیدہ امور کے ساتھ ساتھ گلے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصافکے رہنماؤں کی اکثریت فوری طورپرسول نافرمانی تحریک کی حامی نہیں۔ذرائع کا...
اسلام آباد گورنر سٹیٹ بینک نے مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا سٹیٹ بینک کا ڈسکائونٹ/انٹرسٹ...
اسلام آباد جے ایس بنک کے ایمبیسیڈر علی جہانگیر صدیقی سمیت ایک اعلیٰ سطح کے غیر ملکی سرمایہ کاروں ، بزنس...
اسلام آبادریونیو ڈویژنکے وفاقی سیکرٹری اور چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے...
لاہور پنجاب نے جی ایس پی پلس سٹیٹس فریم ورک کے تحت اقوام متحدہ کے کنونشنوں کے ساتھ اپنی صف بندی کی عکاسی کرتے...
اسلام آبادخیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 2 خارجی دہشت گرد...
کراچی جیو کے پروگرام’’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا...