لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ خوراک پنجاب نے صوبہ بھر میں گندم کی نئی قیمت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق آج سے 40 کلو بیگ کی قیمت 2300 روپے مقرر کی جا رہی ہے جبکہ اس میں باردانہ کا ریٹ بھی شامل ہے۔ ترجمان محکمہ خوراک کہنا تھا کہ آ ٹے کے 20کلو کے بیگ کا ایکس مل ریٹ 1265 ہوگا جبکہ 10 کلو کا بیگ ایکس مل ریٹ 632 روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ ریٹیل پرائس پر 20 کلو آ ٹے کا بیگ 1295 روپے اور 10 کلو کا بیگ 648 روپے کا ہوگا۔ نئے ریٹس آج سے ہی لاگو ہوں گے۔
کراچی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کیلئے مختص پروٹوکول لینے سے انکار کرتے ہوئے پروٹوکول...
لاہورسابق وزیراعظم نواز شریف نے رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں ضروری ہدایات دیں۔ نواز شریف کی...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہاور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہور پنجاب کی تاریخ میںپہلی مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور 5 سال سے زائد قید کی سزا پانے والوں کو ان کے آبائی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے...
بیجنگچین کے 5روزہ دورے پر موجود نواز شریف نے صحابی رسول ؐحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی ۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شیر افضل مروت، حامد خان یا حامد رضا،...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژننے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اہم تقرریوں کیلئے...