نیویارک (اے پی پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کیلئے نیب نے ہر حربہ استعمال کیا، نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے ان کی دیانتداری ثابت ہوئی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے 2 حقائق ثابت ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر مسلم لیگ (ن) اور اس کے رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے نیب ہر حد تک گیا اور انہیں ناجائز قیدوبند میں رکھا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ احسن اقبال جیسے شریف اور ایماندار شخص کی دیانتداری بھرپور طریقہ سے پھر ثابت ہوئی ہے۔
لاہور لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے 43 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے منظور کرنے کیخلاف دائر...
لاہورایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد اضافہ ہوا، 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ، صرف ایک سستی ہوئی، 18...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں کا...
لاہورجمعیت علماءاسلام کے امیر اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے طویل وقفے کے بعد دوبارہ لاہور میں...
کراچی پاکستان کے روپے کو پے درپے بڑے جھٹکے لگنے کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اور انٹربینک میں...
کراچی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے مقام کا دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے دائر درخواست پر مہلت دیتے...
کراچی زرمبادلہ کے بحران اور روپے کی قدر میں غیر معمولی کمی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے...