کراچی (ٹی وی رپورٹ) صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے ان لوگوں پر افسوس ہوتا ہے جو وفاداریاں بدلتے ہیں،بعض کرائسز میں تو لوگوں نے تو آئین کو بھی لپیٹ دیا ہے اور اس سے کتنا نقصان ملک کا ہوا،معیشت کی پالیسی کا تسلسل بہتر ہو تو معاملات بہتری کی طرف جاتے ہیں،اس سوال پر کہ آپ نے کہا کہ خبروں میں اکثر فیک نیوز ہوتی ہے ، آپ صدر ہاؤس میں موجود ہیں وہاں یہ کہا گیا کہ وہاں آپ نے ایک میٹنگ کروائی ہے بڑی اہم ، اور آپ کے اسحاق خاکوانی نے آن ایئر بات کہہ دی صدر عارف علوی نے کہا کہ یہ خاکوانی صاحب سے پوچھیں کہاں سے انفارمیشن آئی ہے، میں اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ میں نے تو اس پر کوئی بات ہی نہیں کی آپ سے کہ میں کیا کوششیں کر رہا ہوں اگر ایک بات کروں گا یا ایک بات سے انکار کروں گا ایک بات کی حامی بھروں گا تو پھر وہ میرے سارے کام کمزور ہوجائیں گے میزبان کے کہنے پرکہ نہ تصدیق نہ تردید کرینگے اس پر صدر عارف علوی نے کہا کہ اس میں کوئی گفتگو میں کرنا نہیں چاہتا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔
کراچی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کیلئے مختص پروٹوکول لینے سے انکار کرتے ہوئے پروٹوکول...
لاہورسابق وزیراعظم نواز شریف نے رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں ضروری ہدایات دیں۔ نواز شریف کی...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہاور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہور پنجاب کی تاریخ میںپہلی مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور 5 سال سے زائد قید کی سزا پانے والوں کو ان کے آبائی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے...
بیجنگچین کے 5روزہ دورے پر موجود نواز شریف نے صحابی رسول ؐحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی ۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شیر افضل مروت، حامد خان یا حامد رضا،...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژننے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اہم تقرریوں کیلئے...