کراچی ( نمائندہ جنگ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 75پیسے مزید بڑھ گئی لیکن یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں 2روپے تک کی کمی ،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 75 پیسے کے اضافے سے 239.00 روپے سے بڑھ کر 239.75 روپے اور قیمت فروخت 70پیسے کے اضافے سے 239.30 روپے سے بڑھ کر 240.00 روپے ہو گئی ہے ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 40پیسے کی کمی سے 243.40 روپے سے کم ہو کر 243.00 روپے ہو گئی لیکن قیمت خرید 5پیسے کے اضافے سے 245.40 روپے سے بڑھ کر 245.45 روپے ہو گئی ہے ۔
لاہور لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے 43 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے منظور کرنے کیخلاف دائر...
لاہورایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد اضافہ ہوا، 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ، صرف ایک سستی ہوئی، 18...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں کا...
لاہورجمعیت علماءاسلام کے امیر اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے طویل وقفے کے بعد دوبارہ لاہور میں...
کراچی پاکستان کے روپے کو پے درپے بڑے جھٹکے لگنے کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اور انٹربینک میں...
کراچی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے مقام کا دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے دائر درخواست پر مہلت دیتے...
کراچی زرمبادلہ کے بحران اور روپے کی قدر میں غیر معمولی کمی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے...