اسلام آباد(این این آئی) ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے صرف کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی برانڈ کے مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں، جس کے مطابق 400گرام مرچ 40روپے مہنگی کر دی گئی ہے جبکہ 200گرام مرچ کی قیمت 320 روپے سے بڑھا کر 360روپے کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں 100گرام ہلدی کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کرنے کے ساتھ 50گرام لونگ کی قیمت میں 60روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ماہ رواں کے آخری ہفتے میں آپریشنلائز کرنے کے انتظامات مکمل کر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر...
دبئی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اوپن ڈور پالیسی کو برقرار رکھنے میں ناکامی پر تین اعلیٰ...
کراچی سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے نئے ڈرامہ سیریل ”محشر“ کا آغاز جمعہ سے ”جیو ٹی وی“ پر ہوگا۔...
کراچی پاکستان کے نمبر ون اور سب سے مقبول نیوز چینل ”جیونیوز“نے سوشل میڈیا کے میدان میں ایک اور شاندار قدم...
کراچی والدہ کےساتھ جھگڑا کرنے کی شکایت پر مددگار 15 کے ذریعہ تھانہ لائے گئے شہری پر پولیس نے گٹکا ماوا کا مقدمہ...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما ن لیگ، سینیٹر طلال...
اسلام آباد سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی معیشت کی حمایت کے لئے دیئے گئے 3ارب ڈالر...