اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیر اعظم عمران خان پر آج فرد جرم عائد کریگی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ دن ڈھائی بجے سماعت کریگا ، ضابطہ اخلاق جاری،کیس کی سماعت کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے سرکلر کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ آج دن اڑھائی بجے کیس کی سماعت کریگا، کمرہ عدالت نمبر ایک میں داخلہ رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گا، عمران خان کی لیگل ٹیم کے 15وکلاء ، اٹارنی جنرل آفس اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے 15 لا ءافسران ، تین عدالتی معاونین اور15کورٹ رپورٹرز کو کمرہ عدالت میں آنے کی اجازت ہو گی۔
کراچی سندھ بیوروکریسی نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے سندھ حکومت کے اعلی سرکاری افسر کی بیٹی کی کراچی چڑیا...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی سے پورے پاکستان کی...
کراچی لگتا ہے کہ سائنس دانوں نے جراسک پارک نامی فلم سے متاثر ہو کر ناپید ہونے والے جانوروں کو واپس لانے کی...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاوق شیخ کے پہلے سوال کیا دہشتگردی سمیت قومی امور پر اہم...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد ، شاندانہ گلزار اور عمران...
کراچی مقتول ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے ایک...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے عدالتی افسروں کی خدمات مانگ...