نیویارک (اے پی پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کیلئے نیب نے ہر حربہ استعمال کیا، نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے ان کی دیانتداری ثابت ہوئی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے 2حقائق ثابت ہوتے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر مسلم لیگ (ن) اور اس کے رہنماؤں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے نیب ہر حد تک گیا اور انہیں ناجائز قیدوبند میں رکھا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ احسن اقبال جیسے شریف اور ایماندار شخص کی دیانتداری بھرپور طریقہ سے پھر ثابت ہوئی ہے۔
کراچیآئی جی سندھ نےڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی اسلحے سے فائرنگ کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئےڈی آئی...
لاہور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججوں کی طرف سے سپریم...
اسلام آباد نیپرا نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔بجلی 2.75روپے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےدیگر ممالک کےساتھ حکومتی سطح پر معاہدوں پرمذاکرات کااختیارات حاصل کرلیا-وفاقی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں...
کراچی ملٹری اکیڈمی کاکول میں کرکٹ ٹیم کیمپ کیوں لگایا گیا؟ ، ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں کے پیٹ...
اسلام آباد عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی...
کراچی ایف بی آرکے لارج ٹیکس پیرز یونٹ کراچی نے سول ایوی ایشن کے اکاونٹ منجمد کر کے 13 ارب روپے کی ریکوری کر لی...