اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ وغیرہ کے خلاف 540 ملین کی مبینہ کرپشن ریفرنس میں ملزمان کی نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت دائر درخواستیں منظورکرتے ہوئے ریفرنس واپس نیب کو بھجوا دیا۔ بدھ کو سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کی جانب سے نیب ترمیمی ایکٹ 2022ء کے تحت دائر درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 47ارب روپے کے مارجن کے ساتھ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ٹیکس وصولی کے ہدف...
کابل افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 200مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر...
اسلام آباد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کے حصول کے بعد مالکان کو ادائیگی سے متعلق ایک مقدمہ کی سماعت کے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ دینے کافیصلہ...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک میں شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں جبکہ چین نے کہا ہے کہ مسائل پر...
کراچی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ برقرار،انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہو...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں...