ماسکو ، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے محاذ پر3لاکھ ریزرو فوجیوں کو طلب کرلیا ہے، انہوں نےیوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں ہر طرح کی فوجی طاقت کے استعمال کا ان کا وعدہ صرف خالی دھمکی نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک ’نیوکلیئر بلیک میلنگ‘ میں مصروف ہیں لیکن انہیں یہ جاننا ہوگا کہ ہوا کا رخ ان کی طرف بھی مڑ سکتا ہے ، روس کے پاس جواب دینے کیلئے بہت سے ہتھیار موجود ہیں اور اس دعوے میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ مغربی ممالک روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں اور یوکرین میں امن کے خواہشمند نہیں ہیں۔امریکا، برطانیہ ، اور جرمنی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے، چین نے اپنے ردعمل میں ’بات چیت اور مشاورت کے ذریعے جنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی سندھ بیوروکریسی نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے سندھ حکومت کے اعلی سرکاری افسر کی بیٹی کی کراچی چڑیا...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی سے پورے پاکستان کی...
کراچی لگتا ہے کہ سائنس دانوں نے جراسک پارک نامی فلم سے متاثر ہو کر ناپید ہونے والے جانوروں کو واپس لانے کی...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاوق شیخ کے پہلے سوال کیا دہشتگردی سمیت قومی امور پر اہم...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد ، شاندانہ گلزار اور عمران...
کراچی مقتول ٹی وی اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والے دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے ایک...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے عدالتی افسروں کی خدمات مانگ...