اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے پہلے حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتوں کا فیصلہ کیا ہے جس میں اتحادیوں کوحکومت چھوڑنے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اتحادیوں سے ملاقاتوں کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرویزخٹک کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے، ٹیم کے ارکان میں اسدعمر، فواد چوہدری اوراسد قیصر شامل ہیں۔ اس حوالے سے رہنماء پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان جماعتوں سے رابطے توپہلے ہی تھے تاہم سیلاب کی وجہ سے ملاقاتیں شروع نہ ہوسکیں لیکن اب ائندہ ہفتے سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کررہے ہیں۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء کا کہناتھاکہ ایم کیوایم حکومت سے بہت تنگ ہے اور ان سے پی ٹی آئی رہنماء عمران اسماعیل پہلے ہی رابطے میں ہیں‘بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت حکومت کے دیگر اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں کی جائیں گی جس میں ان جماعتوں کے رہنمائوں کو قائل کیا جائیگا کہ حکومت کو چھوڑ دیں۔
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے سلسلے میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں ۔جن کے ذریعے”یوم یکجہتی...
امریکا امریکہ نے یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سینئر نائب امیر مولانا خورشید...
کوئٹہجمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اورشریک چیئرمین مختار خان یوسفزئی نے پشاور پولیس...
لندن 21سالہ جسونت سنگھ چیل نے غداری کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس نے ونزر کاسل جاکر پروٹیکشن آفیسر سے کہا تھا کہ...
پشاورپشاور پولیس لا ئنز مسجدمیں خودکش دھماکے کے بعد جمعہ کے روز بھی سکیو رٹی کے انتظامات انتہائی سخت رہے،شہر...
کراچی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقوام...