اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہبازگل کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔شہبازگل نےان پر بھارتی کمپنیوں سے 140ملین کی رقم لینے کا الزام عائد کیا تھا لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا ہے۔شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی پر بھارتی کمپنیوں سے 140ملین کی رقم لینے کا الزام عائد کیا تھا، جب کہ شاہد خاقان کو غدار اور بھارتی جاسوس تک کہا تھا۔شاہد خاقان عباسی نے نوٹس میں کہا ہے کہ شہباز گل جھوٹے الزامات سے ہتک عزت کے مرتکب ہوئے، ان الزامات پرسات روزمیں قوم کے سامنے شاہد خاقان عباسی سے معافی مانگیں۔نوٹس کے متن میں ہے کہ شہبازگل نے اگر 7 روزمیں معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے سلسلے میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں ۔جن کے ذریعے”یوم یکجہتی...
امریکا امریکہ نے یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سینئر نائب امیر مولانا خورشید...
کوئٹہجمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اورشریک چیئرمین مختار خان یوسفزئی نے پشاور پولیس...
لندن 21سالہ جسونت سنگھ چیل نے غداری کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس نے ونزر کاسل جاکر پروٹیکشن آفیسر سے کہا تھا کہ...
پشاورپشاور پولیس لا ئنز مسجدمیں خودکش دھماکے کے بعد جمعہ کے روز بھی سکیو رٹی کے انتظامات انتہائی سخت رہے،شہر...
کراچی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقوام...