اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مکمل ہوش کھو بیٹھی ہے‘ ابھی تو تحریک انصاف نے اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال ہی نہیں دی اوریہ ابھی سے پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں‘ اتنے خوفزدہ اور نالائق لوگ شاید ہی اسلام آباد نے پہلے دیکھے ہوں ، الیکشن کرا ئواور لوگوں کو فیصلہ کرنے دو۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہناتھاکہ دنیا میں پٹرول اور پام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں‘پاکستان میں عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا ہے۔اگریہ حکومت برقراررہی تومڈل کلاس مکمل طور پرغربت کی لکیر سے نیچے چلی جائے گی۔مہینے کے اخراجات پورے کرناناممکن ہو چکا ہے‘72رکنی کابینہ والے وزیرِ اعظم بیرونی دوروں پر ہیں۔
بیجنگچین کا شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔چائنا...
واشنگٹن امریکانے، پولینڈ اور ہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن کروز میزائل کی فروخت کی منظوری دے دی ، امریکی...
نئی دہلی بھارت میں شادی کے دوران آتش بازی کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی تھانے کے انچارج چندرکانت نے...
کراچی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ13اپریل کو اسرائیل پر ایران کے ڈرون اور بیلسٹک...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی ترجمان نے غزہ میں جنگ سے متعلق امریکی حکومت کی پالیسی کے خلاف...
بوجا نائیجیریا میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث جیل کا ایک حصّہ منہدم ہونے کے نتیجے میں 119 قیدی فرار ہو گئے ۔...
جدہ سعودی عرب نے عراق کے شہر نجف اور دمام کے درمیان یکم جون 2024 سے نئی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ جنرل...
سری نگر مقبوضہ کشمیر میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسجد میں توڑپھوڑ کی ، قرآن پاک اور مزار کی بے حرمتی کی کوشش کی...