کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا ہے، ہم خود کو محفوظ سمجھ رہے ہیں اور یہاں مزہ بھی آرہا ہے۔ اس دورے کے دوران بھی سیکیورٹی پی ایس ایل کی طرح ہی ہے، انہوں نے سیکورٹی کا مزا لیتے ہوئے کہا کہ جب بھی واش روم جاتا ہوں تو لگتا ہے کوئی میرا پیچھا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنےکے باعث یہاں کا تجربہ تھا۔ آئوٹ فیلڈ تیز تھی اس وجہ سے نیچے شاٹس کھیلے اور آخر تک ناٹ آئوٹ رہنے کی کوشش کی۔خیال رہے کہ ان کے جارحانہ 42 رنز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے سلسلے میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں ۔جن کے ذریعے”یوم یکجہتی...
امریکا امریکہ نے یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سینئر نائب امیر مولانا خورشید...
کوئٹہجمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اورشریک چیئرمین مختار خان یوسفزئی نے پشاور پولیس...
لندن 21سالہ جسونت سنگھ چیل نے غداری کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس نے ونزر کاسل جاکر پروٹیکشن آفیسر سے کہا تھا کہ...
پشاورپشاور پولیس لا ئنز مسجدمیں خودکش دھماکے کے بعد جمعہ کے روز بھی سکیو رٹی کے انتظامات انتہائی سخت رہے،شہر...
کراچی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقوام...