رانی پور (نامہ نگار) وزير اعليٰ سندھ کے معاون خصوصی نواب وسان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے سید مراد علی شاہ نے سیلاب اور برسات کے متاثرین کے مسائل حل کرنے کے لئے بہت اچھا کام کیا ہے پیپلز پارٹی کی تمام مرکزی قیادت وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کارکردگی سے بہت خوش اور مطمئن ہے وہ رانی پور میں الرحمن سی این جی پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سندھ کا اکثر علاقہ آفت زدہ قرار دیا گیا ہے ہمارے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے لوگوں کو رلیف دینے گیس بجلی بل اور دیگر ادائیگیوں کو معاف کرنے کے لئے وزیر اعظم سے بات چیت ہو رہی ہے اسکولوں میں پڑھائی شروع کرنے کے لئے سندھ حکومت وہاں رہائشی سیلاب متاثرین کو دیگر عمارتوں میں منتقل کرے گی۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے...
لاہورسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز نیب میں پیش ہونے سے...
لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی کے موقع پر چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں...
کراچی صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات...
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوجاری بیان کے...
کوئٹہکوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا انوار...