اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) وفاقی حکومت نے پٹرول مہنگا ، مٹی کا تیل اور لائیٹ ڈیزل آئل سستا کر دیا ، وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں1.45روپےفی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8.30روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.26روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 237.43روپے فی لٹر ہوگئی، ڈیزل کی قیمت247.43روپے فی لٹر برقرار رہے گی، مٹی تیل کی قیمت 202 روپے 2 پیسے فی لٹراور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 197 روپے 28 پیسے فی لٹرہوگئی ہے
لاہورالیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی ضمنی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے...
کراچی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور معاشی بے یقینی کے باعث روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آنے والی رقم میں بھی کمی...
اسلام آباد سینیٹ کو وقفہ سوالات کے دوران بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تادسمبر کے دوران براہ راست غیر...