اسلام آباد ( وقائع نگار ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ کے درمیان بدھ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر انچیف نے پاکستان میں بے مثال سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو بھی سراہا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اعادہ کیا ہمارے برادر ممالک کی طرف سے امداد متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔
لاہورالیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی ضمنی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے...
کراچی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور معاشی بے یقینی کے باعث روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آنے والی رقم میں بھی کمی...
اسلام آباد سینیٹ کو وقفہ سوالات کے دوران بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تادسمبر کے دوران براہ راست غیر...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے گستاخانہ مواد واپس لینے سے انکار کے بعد جمعہ کو پاکستان میں...
اسلام آبادملک میں اشیاء خوردو نوش کے بعداب چائے پتی کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہوگیاہے ۔ایل سیزنہ کھلنے کے باعث...
اسلام آباد وزیرمملکت خارجہ امورحنا ربانی کھر سرکاری دورے پر جمعہ کی شب کولمبو پہنچ گئیں جہاں سری لنکا کی...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے سٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر...