تصحیح

30 ستمبر ، 2022

لیک آڈیو کے متعلق میرے گزشتہ روز جنگ میں شائع ہونے والے کالم میں یہ جملہ “فارن سازش بنا دیتے ہیں” عمران خان صاحب کے حوالہ سے چھپا جو درست نہ تھا جس پر میں معزرت خواہ ہوں، اس غلطی کا احساس ہوتے ہی آن لائن جنگ ایڈیشن میں گزشتہ روز صبح ہی تصحیح کی جا چکی ہے۔