بیروت (نیوز ڈیسک ) لبنان کی پارلیمان میں بجٹ اجلاس کے دوران مظاہرین نے دھاوا بول دیا،جس کے بعد پارلیمان کے باہر کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بجٹ اجلاس کے دوران سیکڑوں ریٹائرڈ سروس ملازمین اور شہریوں نے پارلیمان پر دھاوا بول دیا۔ سابق فوجی افسران پارلیمان زون کی حفاظتی باڑ کو توڑ کر احاطے میں داخل ہو گئے۔اس موقع پر مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سرکاری اہلکاوں نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...