کراچی (جنگ نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل عمران خان کو پتہ ہے کہ اُس کا کھیل ایکسپوز ہو گیا ہے ، عمران خان اگر شرم ہو تو آڈیو لیکس کے بعد آپ کے جسم سے کپڑے اتر گئے ہیں ،عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا عمران خان تم عوام اور ریاست کے مجرم ہو عمران خان تم جیسے جھوٹے سازشی فتنے کو عبرت کا نشان بنانا چاہئے، عمران خان تم ملک کے خلاف امپورٹڈسازش ہو تم ملک کے خلاف فارن فنڈڈسازش ہو جس کا مقصد ایٹمی طاقت والے ملک کو کمزرو کرنا ہے، عمران خان جانور تم فارن ایجنٹ تم ہو رات کو پاؤں پکڑتے ہو ، روتے ہو چیختے ہو ، معافیاں مانگتے ہو اب ملک کی حقیقی آزادی فارن ایجنٹ اور غدار سے نجات ہے، تم نے ملک کے مفادات سے کھیلنے کا ڈرامہ کیا ،تم نے قومی سلامتی اور کشمیر سے غداری کی، فارن ایجنٹ نے قومی مفاد اور آئین سے غداری کی فارن ایجنٹ نے عوام سے غداری کی۔
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
مظفرآبادچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن بروقت ہوں گے، تمام...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو 300 ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...