اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) ترکیہ کی13 ویں ’’مہربانی ٹرین‘‘ متاثرین سیلاب کے لئے پانچ سو چون ٹن امدادی اشیاء پر مشتمل سامان لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ ترکیہ کی انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرین انقرہ سے روانہ ہوگئی ہے اور توقع ہے کہ یہ تقریباً دو ہفتے میں پاکستان پہنچے گی۔یہ امدادی سامان ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی ہدایت پر بھیجا جارہا ہے۔اس امدادی سامان کے ساتھ ترکیہ کی طرف سے صرف ریل کے ذریعے بھجوائے گئے امدادی سامان کا مجموعی حجم تقریباً سات ہزار دوسو نوے ٹن ہو جائے گا۔
کوئٹہبلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5 دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
کراچی قطر سے ایل این جی کی فراہمی کے بعد ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایل این جی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...