کراچی (جنگ نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل عمران خان کو پتہ ہے کہ اُس کا کھیل ایکسپوز ہو گیا ہے ، عمران خان اگر شرم ہو تو آڈیو لیکس کے بعد آپ کے جسم سے کپڑے اتر گئے ہیں ،عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا عمران خان تم عوام اور ریاست کے مجرم ہو عمران خان تم جیسے جھوٹے سازشی فتنے کو عبرت کا نشان بنانا چاہئےعمران خان تم ملک کیخلاف امپورٹڈسازش ہو تم ملک کیخلاف فارن فنڈڈسازش ہو جس کا مقصد ایٹمی طاقت والے ملک کو کمزرو کرنا ہے، عمران خان جانور تم فارن ایجنٹ تم ہو رات کو پاؤں پکڑتے ہو ، روتے ہو چیختے ہو ، معافیاں مانگتے ہو اب ملک کی حقیقی آزادی فارن ایجنٹ اور غدار سے نجات ہے۔
کراچی امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد کرنا...
اسلام آباد وفاقی کابینہ کا ملتوی شدہ اجلاس اب جمعہ کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اپریل کے تیسرے ہفتے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر...
اسلام آباد برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں میں پاکستان کا کردار کم مگر...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو تحریک انصاف کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت...
لاہور انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے اساتذہ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے،سال 2023گوشوارے جمع نہ کروانے والے...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے سفار خانے کا دورہ کیا اور بشام میں ہونے والے دہشت گردی کے...
اسلام آباد پاکستان میں گیس کی تر سیلی کا نظام شدید دباؤ میں ہے ۔ جس کی بنیادی وجہ اقتصادیات کے مختلف شعبوں...