کراچی (جنگ نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل عمران خان کو پتہ ہے کہ اُس کا کھیل ایکسپوز ہو گیا ہے ، عمران خان اگر شرم ہو تو آڈیو لیکس کے بعد آپ کے جسم سے کپڑے اتر گئے ہیں ،عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ ٹھس ہو گیا عمران خان تم عوام اور ریاست کے مجرم ہو عمران خان تم جیسے جھوٹے سازشی فتنے کو عبرت کا نشان بنانا چاہئےعمران خان تم ملک کیخلاف امپورٹڈسازش ہو تم ملک کیخلاف فارن فنڈڈسازش ہو جس کا مقصد ایٹمی طاقت والے ملک کو کمزرو کرنا ہے، عمران خان جانور تم فارن ایجنٹ تم ہو رات کو پاؤں پکڑتے ہو ، روتے ہو چیختے ہو ، معافیاں مانگتے ہو اب ملک کی حقیقی آزادی فارن ایجنٹ اور غدار سے نجات ہے۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...