کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان جب نون لیگ کی حکومت کیخلاف بجلی اور گیس کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف کنٹینر پر چڑھ کر احتجاج کیا کرتے تھے تو بل پھاڑنے کی بات کیا کرتے تھے۔ لگتا ہے کہ برطانوی لوگوں تک ان کا پیغام پہنچ چکا ہے اور انہوں نے عمران خان کی بات کو کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے لیا ہے۔ لندن میں ہزاروں افراد نے بجلی اور گیس کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کرتے ہوئے بل شروع کر دیے ہیں۔ احتجاج کے دوران ہزاروں افراد نے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا، ان کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے جن پر لکھا تھا ’’جینے کیلئے پیسے نہیں ہیں،‘‘ ’’منافع کو منجمد کرو، لوگوں کو نہیں،‘‘ ’’حکمرانوں کو کھا جائو۔‘‘ بڑھتی مہنگائی کیخلاف احتجاجی مہم چلانے والے تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لاکھوں لوگ [مہنگائی کے] سمندر میں ڈوب جائیں گے، اور کئی لوگ موسم سرما میں جم جائیں گے۔
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت بر ائے ریلوے بلال اظہر کیا نی کو وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ کا سر...
اسلام آبادپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان...
اسلام آباددنیا بھر میں ہونے والی عسکری جنگوں کے حوالے سے یہ مقولہ عام ہے کہ ’’دوران جنگ پہلا قتل سچ کا ہوتا...
لاہور لاہور ایئرپورٹ کے قریب سے اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو سکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل میں تعینات پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کےگریڈ...
نیو یارک صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اُن کے بیان نے شکست خوردہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے زخموں...
دبئی ٹرمپ کا شاہی استقبال، جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ،خاتون اول میلانیا کی غیرموجودگی ،ریڈ کارپٹ دنیا بھر...
لاہور پنجاب حکومت نے دہشت گردی یا جنگ کی صورت میں شہید ہونے والے شہریوں کے جان و مال کے نقصان مالی پیکیج...