کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس خیابان قاسم میں گذشتہ حادثے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تیزرفتار ڈبل کیبن متعدد کھڑی گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔فوٹیج میں ڈبل کیبن کو متعدد گاڑیوں سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے، فوٹیج میں ڈبل کیبن گاڑی کو متعدد قلابازی کھاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے،پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ڈبل کیبن گاڑی پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی کے بیٹے کی ہے،حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور اعجاز جاکھرانی کا بیٹا زخمی ہوا ہے،پولیس کے مطابق حادثے سے متعلق ابھی تک کسی نے شکایت درج نہیں کرائی ہے۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...