اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے کہ سائفر گم ہوگیا ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان کے سائفر غائب ہونے کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد تحریک انصاف کے سر براہ سابق وزیراعظم عمران خان ایک اور بلند بانگ دعوے کے ساتھ سامنے آتے ہیں کہ...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توہین الیکشن کمیشن کیس کو آج...
کراچیتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔ جہانگیر ترین گروپ نے...
اسلام آباداسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پرمرچنٹ چارجز...
اسلام آباد صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تقرری کر دی...
اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں اس سلسلے میں تحریک انصاف کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کی چھ یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کے...
اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سب سے زیادہ منتظر اسٹاف لیول معاہدہ اس وقت ہوگا جب سعودی عرب...