کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز میں پاکستانی مڈل آرڈر بیٹنگ مسلسل ناکام رہی۔ دنیا کے نمبر ایک بیٹر محمد رضوان نےچار نصف سنچریوں کی مدد سے سب سے زیادہ316رنز چھ میچوں میں بنائے۔کپتان بابر اعظم نےایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 285رنز سات میچوں میں اسکور کئے۔پاکستانی مڈل آرڈر اس سیریز میں مشکلات سے دوچار رہی ون ڈاون پر آنے والے شان مسعود نےدو نصف سنچریوں کی مدد سے 156رنز بنائے۔افتخار احمد نے سات میچوں کی چھ اننگز میں99خوش دل شاہ نے چار اننگز میں63رنز بنائے۔آصف علی چار میچوں میں34رنز بنانے میں کامیاب ہوسکے۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...