کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک ایف میں حیدری ڈاک خانے کے قریب واقع جانوروں کے اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نامعلوم ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ اس کےساتھی فرار ہوگئے، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدری مارکیٹ تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک Fحیدری ڈاک خانے کے قریب 4مسلح ڈاکو دکان میں قائم جانوروں کے اسپتال میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تو گارڈز نے مزاحمت کی اس دوران فائرنگ کا تبادلے میں نامعلوم مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، پولیس اور ریسکیو عملے نے لاش اور زخمی گارڈ کو عباسی اسپتال منتقل کیا۔
اسلام آباد ملٹری اکاوئنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور نے پی ایم اے ڈی کے کلاس فور ملازمین کیلئے موجودہ مالی سال...
کراچی کینیڈا کے کنزرویٹو رہنما پیئر پوئیلیور نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت کا انتخابات "منصفانہ اور...
اسلام آبا د وفاقی کا بینہ نے سلیکشن کمیٹی کی سفارش پراپیلٹ ٹر یبونل ان لینڈ ریونیو کے 9ممبران کی تقرری کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے سندھ و بلوچستان کے ممبران کی...
سیئول جنوبی کوریا کی حکومت نے جنگ کے بعد کے دور میں بچوں کو بیرونِ ملک گود دینے کی مہم کے دوران پیدائش کے...
اسلام آباد فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں گزشتہ روز سماعت ہوئی ، نیپرا اتھارٹی...
نئی دہلیامریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی ایک رپورٹ میں بھارت اور چین کو "ریاستی عناصر کے طور پر ایک ہی زمرے میں...
فیصل آباد فیصل آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی۔ ملزم سوشل میڈیا پر...