گُم … ……انور شعورؔ

اداریہ
03 اکتوبر ، 2022
بیکار مباحثوں میں دن رات
ہم دیکھ رہے ہیں گُم سبھی کو
سیلاب میں ہوگئے جو برباد
اُن کا بھی خیال ہے کسی کو؟