راولپنڈی (خبر نگار) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کریگا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں، عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری سے حکمرانوں کو کچھ نہیں ملے گا، اکتوبر اہم ہے ، 15 نومبر تک اہم سیاسی فیصلے ہو جائینگے، عمران خان باہر نکلو قوم آپ کیساتھ ہے،گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ کم عقل حکمران ہر قدم اپنے خلاف اٹھاتے ہیں،دو ہفتے سے بلاول بھٹو امریکہ میں مزے کر رہا ہے اسے سندھ کے سیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں، پاکستان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اب اعلیٰ عدالتوں سے منسلک ہے،4 اکتوبر کو نیب ترامیم کیس کی سماعت بھی اہم ہے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر عمران خان کی کال پر فیصلہ چوک اور چوارہے میں ہونا ہے تو جھاڑو پھر جائیگا، عوام کے مسائل سے ڈیل کی ضرورت ہے چوروں سے نہیں۔
اسلام آبادسی ڈی اے بورڈ نے نئی بحالیاتی ریگولیشن 2024 کی بھی منظوری دی ہے۔ نئی بحالیاتی ریگولیشن 2024 کے تحت...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سب کمیٹی نے قائمہ کمیٹی کا حتمی کمیٹی کا فیصلہ...
اسلام آباد بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو رواں ماہ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔ سفارتی ذرائع...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک میڈیا سے منسلک صحافیوں کے حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر ایک...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رکن کور کمیٹی تحریک انصاف ،شعیب...
اسلام آباد بدھ کے روز ملک کے قومی گیس تقسیم کے نیٹ ورک میں لائن پریشر 5 ارب کیوبک فٹ سے بڑھ کر خطرناک حد تک...
اسلام آباد حکومت پاکستان کےوفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی منظوری سے بدھ کو ایک...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سپر یم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآ مد کرتے ہوئے دوران سروس انتقال کرنے والے سر...