فری آئی کیمپ بدھ کو لگایا جائیگا

03 اکتوبر ، 2022

O۔۔ الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کے تعاون سے شمس آباد گائوں میں فری آئی کیمپ بدھ 5اکتوبر کو لگایا جائیگا۔ فلاحی تنظیم سمیرا فائونڈیشن کے سرپرست اعلیٰ انجینئر جمیل احمد ملک کے مطابق کیمپ دن ساڑھے 8سے ڈیڑھ بجے تک لگایا جائیگا۔