اظہارتعزیت

03 اکتوبر ، 2022

ٹیکسلا (نامہ نگار) بیرسٹر عقیل ملک‘ عجب ملک‘ عمر فاروق‘ سردار سلیم‘ راجہ فیصل‘ بابر نواز‘ یوسف ایوب خان‘ ارشد ایوب خان‘ راجہ شیراز حیدر‘سردار مشتاق‘ سید رضا احمد شاہ‘ راجہ ہارون سکندر سمیت دیگر نے جنگ کے سینئر صحافی افطار کاظمی کے بھائی حاجی ذوالفقار حسین شاہ کے انتقال پر گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔