اسلام آباد(جنگ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے برامدات اور درآمدات پر بریفنگ کے دوران بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنے کا خواہاں ہے، چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔رکن کمیٹی دنیش کمار نے کہا چین کہتا ہے پاکستان گدھے اور کتے برآمد کرے، کمیٹی رکن مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں، خریدار نہیں ہے، افغانستان سے جانور امپورٹ کرکے گوشت برآمد کیا جا سکتا۔
لاہور مسلم لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی۔شاہد خاقان عباسی...
گجرات گجرات میں تھانہ دولت نگر کے گاؤں خانووال میں دیرینہ دشمنی پر پولیس اہلکار عرفان،ہارون،محمد شاہ،ذیشان...
پھولنگر پھولنگر کے محلہ کوٹ کھڑک سنگھ سے 17 روز سے لاپتہ 8سالہ بچی ایمان فاطمہ کی بوری بند نعش میگہ روڈ پر...
لاہورپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے پارٹی آفس...
لا ہو ر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک لاہور کے باہر پی ٹی آئی ورکرز کے...
لاہور پنجاب انفارمیشن کمیشن نے سیکرٹری لاہور جمخانہ کلب کو حکم دیا ہے کہ اگر انہوں نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ...
لاہور‘میانوالی چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا تھانہ مکڑوال کا...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاء افسران کے عدالت پیش نہ ہونےپر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے...