مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا28واں یوم تاسیس

07 اکتوبر ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا 28 واں یوم تاسیس ملک بھر میں انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔آزاد کشمیر گلگت بلتستان سمیت ملک کے چاروں صوبوں کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقاریب ہوئیں۔