لندن (این این آئی )برطانیہ میں7نومولود بچوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کرنے والی نرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ایک بچی کو قتل کرنے کےبعد اس کے والدین کو تعزیتی خط بھیجا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے بچوں کے ہسپتال میں لوسی لیٹبی نامی نرس نے ایک نومولود بچی کو تین مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی اور وہ چوتھی بار میں کامیاب ہوگئی۔ خاتون نرس پر الزام ہے کہ اس نے 2015 سے 2016 کے دوران ایک بچی سمیت 7 نومولود بچوں کو قتل کیا جبکہ اسی دوران ملزمہ نے 10 بچوں کو قتل کرنے کی بھی کوشش کی۔رپورٹس کے مطابق 32 سالہ نرس کا ٹرائل مانچسٹر کی عدالت میں جاری ہے جبکہ اس نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔
تائپی چین نے پیر کو جنگی مشقوں کے دوران تائیوان کے اطراف جنگی طیارے اور جنگی بحری جہاز تعینات کردیے، بیجنگ کا...
کیلی فورنیاامریکی ریاست کیلی فورنیا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے مسلح شخص کو گرفتارکرکے اس کے...
لکھنوبھارتی ریاست اتر پردیش کے بہرائچ کے ایک گائوں میں ہندو مسلم فساد نے جنم لے لیا، درگا مورتی وسرجن جلوس...
اسلام آباد سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کابھارتی فیصلہ درست...
باڑہ فا ٹا انضمام کی حامی تنظیمو ں نے کالعد م پی ٹی ایم کی تجا ویز مسترد کردیں پی ٹی ایم مخالفیں کا جرگے...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور...
اسلام آباد/لاہورمتحدہ عرب امارات کی کمپنی نے لاہور اور کراچی کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی ظاہر...