ماسکو(آئی این پی)روس نے بھارتی سیکورٹی ایجنسیز کو داعش کے زیر حراست دہشت گرد تک رسائی کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق27جولائی2022کو روسی سکیورٹی ایجنسی ایف ایس بی نے 30 سالہ ازبک شہری مشرابکون اعظموف کو گرفتار کیا تھا جو مبینہ طور پر توہین اسلام پر بھارت میں بی جے پی اور اعلیٰ بھارتی حکام کے خلاف خودکش بم حملے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔اعظموف نے بھارت میں داخل ہونے کے لیے ماسکو کے راستے کا انتخاب کیا تاکہ امیگریشن حکام کی زیادہ سے زیادہ جانچ پڑتال سے بچا جا سکے۔
تائپی چین نے پیر کو جنگی مشقوں کے دوران تائیوان کے اطراف جنگی طیارے اور جنگی بحری جہاز تعینات کردیے، بیجنگ کا...
کیلی فورنیاامریکی ریاست کیلی فورنیا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے مسلح شخص کو گرفتارکرکے اس کے...
لکھنوبھارتی ریاست اتر پردیش کے بہرائچ کے ایک گائوں میں ہندو مسلم فساد نے جنم لے لیا، درگا مورتی وسرجن جلوس...
اسلام آباد سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کابھارتی فیصلہ درست...
باڑہ فا ٹا انضمام کی حامی تنظیمو ں نے کالعد م پی ٹی ایم کی تجا ویز مسترد کردیں پی ٹی ایم مخالفیں کا جرگے...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور...
اسلام آباد/لاہورمتحدہ عرب امارات کی کمپنی نے لاہور اور کراچی کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی ظاہر...