ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں طویل ترین بحری پل کا افتتاح کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ مملکت میں طویل ترین سمندریپل شوری کا افتتاح کردیا گیا ہے ۔ پل3.3کلو میٹرطویل ہے۔ پل کی وجہ سے بحرہ احمر کا مغربی ساحل ، جزیرہ شوری سے جڑ گیا ہے۔ یہاں پہلے مرحلے کے تحت تعمیر کیے جانے والے 16 ہوٹلوں میں سے آئندہ سال 11 ہوٹل قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ جزائر امھات میں 85 سے زیادہ ساحلی اور تیرتے بنگلے مکمل کرلیے گئے ہیں۔ 2 بڑے ریزروٹ قائم ہوں گے۔ جزیرہ شوری بحراحمر کے 92 جزائر میں سے ایک ہے۔
لاہور ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا انجام قومی ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ...
ماسکو روسی عدالت نے امریکی نیوز چینل سے وابستہ برطانوی صحافی نک پیٹن والش کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔غیر...
غزہ شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں ایک اور فلسطینی صحافی محمد الطنانی شہید اور2شدید...
پشاور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور...
اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی...
اسلام آبادجمعیت علما اسلام نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ...
اسلام آبادداسو ڈیم حملہ کے پانچ ملزمان کی جیل سے منتقلی کے دوران انہیں چھڑانے کیلئے ہوئے حملے کا مقدمہ درج...
اسلام آباد افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکرٹریٹ کی...