نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی نمائندے ڈاکٹر عبدالعزیز بن محمد الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری حوثیوں کو دہشت گرد گروپ قرار دینے پر نظر ثانی کرے، حوثی ملیشیا نے جنگ بندی میں رکاوٹ ڈالی اور یمنی شہروں کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔دریں اثنا اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کے نمائندے نے یمن میں سعودی عرب کے کردار اور جنگ بندی میں توسیع پر صدارتی کونسل کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل پر واضح ہو گیا ہے کہ حوثیوں کو یمنیوں کے مصائب کی کوئی پرواہ نہیں ۔یہ بیانات یمن کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی ہانس گرنڈ برگ کے ملک میں جنگ بندی کی تجدید نہ کرنے پر اظہار افسوس کے بعد گذشتہ روز سامنے آئے ۔ جنگ بندی کی میعاد 2 اکتوبر کو ختم ہو گئی تھی اور بین الاقوامی کوششیں جنگ بندی میں توسیع کرنے میں ناکام ہو گئیں ہیں۔
اسلام آباد پی ٹی اے کی جانب سے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستان...
لاہورگورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نےکہا ہےکہ امن کے فروغ کیلئے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی میں آنا چاہئے، نہ...
اسلام آباد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے عوام میں رنج،...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں قائم اقلیتی عبادت گاہوں کے سکیورٹی آڈٹ کیلئے محکمہ داخلہ...
لاہورپنجاب اسمبلی میں لندن میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی ٰکی گاڑی پر حملہ کے خلاف قرارداد کثرت...
گجرات ظہور پیلس گجرات کی تقسیم کیس میں عدالت نے دونوں فریقین کو آج14 نومبر کیلئے اصالتا ًطلب کرلیا سول جج...
اسلام آ باد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا صحت کا نظام مستحکم بنانے کی ضرورت ہے، قومی اور...
لاہور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ میں لینڈ ریفارمز کے خلاف ہوں، اس پر بات کروں گا تو...