ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپانی حکومت نے دو سال کی کورونا پابندیوں کے بعد سیاحتی ویزوں پر سے پابندی ختم کردی جس کے بعد اب سیاحت ، کاروبار اور فیملی سمیت تمام ویزے جاری ہوں گے۔ جاپانی وزارت خارجہ کے مطابق اب جاپان آنے والے مسافروں پر یومیہ پچاس ہزار کی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے جس کے بعد توقع ہے کہ ویزوں پر پابندی کے خاتمے سے جاپان کی معیشت کو 35 ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا۔ دوسری جانب جاپانی سفارتی حکام کے مطابق پاکستان میں ویزے انٹرویو اور کاغذات کی تصدیق کے بعد جاری ہونگے جبکہ ویزا انٹرویو کے لیے پہلے کاغذات کی جانچ پڑتال اور بھر اپائمنٹ لینا ہوگا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جاپان دنیا بھر کے لیے سیاحتی ویزوں کے اجرا کا عمل تیز کرے گا۔
کوئٹہ کوئٹہ کے مقام بے نظیر بھٹو پل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو...
لاہور گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے خلاف ازخود نوٹس لینے کے لیے سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل سے رجوع کرلیا...
واشنگٹنامریکا نے ایغور مسلمانوں پر جبری مشقت کا الزام لگا کر چین سے تعلق رکھنے والی مزید 2کمپنیوں کو اپنی...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو 29اگست تک اپنے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی...
اسلام آباد پاکستان تحریک اٰنصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ توہین کا اختیار صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کو...
باجوڑ باجوڑ میں تین روز قبل خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی،تاہم سیکورٹی وجوہ...
نئی دہلی بھارتی سپریم کورٹ ، ہائی کورٹس کے سابق ججوں،سابق سینئر بیوروکریٹس پر مشتمل19رکنی فورم فار ہیومن...